میں ہوں تانیہ

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
کچھ ساتھیوں نے تعارف کے لیئے کہا تو مختصرا تعارف میرا یہی ہے کہ میرا نام تانیہ اور تعلق ضلع گجرات (پاکستان) سے ہے
اردو سے محبت اور آپ سب ساتھیوں سے کچھ اچھا سیکھنے کا شوق یہاں کھینچ لایا اب آپ لوگوں کی صحبت سے فیض یاب ہونے کی کوشش کروں گی
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
شکریہ تانیہ جی
آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ۔امید ہے قلمی تعاون جاری رکھیں گی۔
ان شاء اللہ
بھائیوں کے درمیان خوشی محسوس کر ینگی۔والسلام
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
بہت اچھا لگا تانیہ آپکا تعارف پڑھا خوش رہواور اچھی اچھی پوسٹ کرتی رہو :)/\:)
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
سبھی اچھے ساتھیوں کا بہت شکریہ
thanks_4.jpg


راجہ جی نے کہا ہے:
السلام علیکم
جی ہمیں بھی خواہش ہے تانیہ جی کے تفصیلی تعارف جاننے کی

وعلیکم السلام راجہ جی
نام:تانیہ
ولدیت:کفایت اللہ
تعلق:ضلع گجرات
تعلیم:انسان ساری عمر سیکھنے کے مراحل سے گزرتا رہتا ہے ویسے فی الحال بی ایڈ، اینڈ پی جی ڈی، ڈی سی ایچ
مشاغل:شاعری ، میوزک، کمپیوٹر، بکس ریڈنگ۔۔۔اور ۔۔۔۔اور ۔۔۔اور بہت کچھ
ویسے تو نیٹ کی دنیا میں کافی دیر سے ہوں لیکن پچھلے پانچ سال سے اردو چیٹ میں زیادہ وقت گزارہ ، چیٹ پہ کیونکہ بات فوری ہو جاتی ہے کسی سے بھی کسی موضوع پہ گفتگو ہو تو فوری سوال جواب ہو جاتا ہے مختلف فورمز پہ وزٹ تو کرتی تھی لیکن کبھی کوئی جوائن نہیں کیا اور ابھی سوچا فورم کی دنیا بھی دیکھی جائے سو کلیم احمد قاسمی جی کی دعوت پہ یہاں آئی اور مجھے خوشی ہوئی سبھی ساتھیوں نے محبت سے ویلکم کیا ،سبھی کی ممنون ہوں
آپ سبھی ساتھی میرے لیئے معزز اور اہل علم ہیں اور میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب کے بیچ رہ کے مجھے بھی کچھ اچھا سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
بہت شکریہ
اسکے علاوہ بھی اگر تعارف میں کوئی ساتھی کچھ پوچھنا چاہے مزید تفصیل تو میں بتا دونگی '@-@

imagehost
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
میں نہیں سجھتا اتنی لمبی لمبی ڈگریوں کی حامل مس تانیہ سے کسی کو سوال کر نیکی جرات ہوسکتی ہے۔ہاں آپ ہی کچھ اور تفصیل بتادیں زہے نصیب۔
 

علی عمران

وفقہ اللہ
رکن
ہممممممممممم ان کی اتنی بڑی بڑی ڈگریوں پر مت جائیں یہ تو ایسے ہی ڈرانے کے لئے رکھی ہیں۔۔۔۔۔ ورنہ تو یہ اللہ لوک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔'@-@
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
تانیہ جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اور آپکا چھوٹا سا تعارف تو بہت ہی اچھا لگا مزا آگیا پڑھ :)/\:) :)/\:)
 
ز

زین

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیما نے کہا ہے:
تانیہ جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اور آپکا چھوٹا سا تعارف تو بہت ہی اچھا لگا مزا آگیا پڑھ :)/\:) :)/\:)

---------------------------------------------

جی مزے کا رنگ تھوڑا خراب ہے :-(||> :puke! :->~~ %*-{
 
Top