فیشن

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
دادی اماں نے فیشن کے شوق میں آکر اپنے بال کٹوالیے ۔ انہیں سنوارتے ہوئےانہوں نے اپنی پوتی سے پوچھا ۔
“کیا میں اب تمہاری دادی اماں لگتی ہوں ؟“
“ہرگزنہیں “پوتی نے جواب دیا اب آپ دادا ابا لگتی ہیں ۔
 
Top