منیر پنہور

Muneer_Panhwar

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
میرا نام منیراحمد ہے اور پنہور میری کاسٹ ہے میرا تعلق پاکستان کے ضلع دادو سے ہے میں گورنمینٹ جاب کرتا ہوں اور اکثر اردو اسلامی فورمس پہ رہتا ہوںاسی وجہ سے یہاں بھی آنا ہوا ہے
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منیر بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الغزالی اسلامی فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ آپ کا آنا الغزالی اسلامی فورم پہ ایک اچھا اضافہ ہوگا
اب آئے یں تو آتے رہیئے گا ۔ ۔ :::^^::: :::^^::: :::^^:::
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۔ الغزالی اسلامی فورم میں آپ کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
”الغزالی“ میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

11002_1223418933.gif
 
Top