جوملہ سی ایم ایس کا مکمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

محمد شعیب

وفقہ اللہ
رکن
جملہ یا جوملہ joomla ایک اوپن سورس کنٹنٹ مینیجمینٹ سسٹم CMS جو کہ ایسے ویب پورٹل ڈیویلوپ کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جہاں کثیر معلومات اور کثیر تعداد میں صارفیں کو مینیج کرنا ہو۔ یہ ایک موڈیولر سی ایم ایس ہے جس میں اپنی ضرورتوں کی مناسبت سے ماڈیولس کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ پی ایچ پی اسکرپٹنگ لینگویج میں بنا ہے۔ یوں سمجھئے کہ سی ایم ایس کا استعمال ڈیویلوپرس کو بہت ساری کوڈنگ سے نجات دلا دیتا ہے۔ صرف اپنی ضرورتوں کے مطابق کسٹمائز کرنا ہوتا ہے
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
محترم! آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی، آپ کے ٹیوٹوریل سے خوب مستفید ہورہا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
محمد شعیب

وفقہ اللہ
رکن
کیا اس فورم کی انتظامیہ میں کبھی عطا رفیع بھی ہوتے تھے ؟
یہ فورم تو شاید مائی بی بی پر تھا۔ زین فورو پر کب منتقل ہوا ہے ؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا اس فورم کی انتظامیہ میں کبھی عطا رفیع بھی ہوتے تھے ؟
یہ فورم تو شاید مائی بی بی پر تھا۔ زین فورو پر کب منتقل ہوا ہے ؟
کیا اس فورم کی انتظامیہ میں کبھی عطا رفیع بھی ہوتے تھے ؟
یہ فورم تو شاید مائی بی بی پر تھا۔ زین فورو پر کب منتقل ہوا ہے ؟
اس فورم کی انتظامیہ میں عطا رفیع صاحب اب بھی ہیں۔تقریبا چھ ماہ قبل زین فورو پر منتقل ہوا ہے۔
 
Top