خصوصی دعا کریں

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
اللہ رب العزت ہمارے سیفی بھیا کو صحت کاملہ ، عاجلہ نصیب فرمائے
آمین ثم آمین
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
جی ہاں وہ کافی مشکل میں ہیں ۔ ۔ ۔ آنا جانا ۔ ۔ ۔ اف اللہ ۔ ۔ ۔ ہائے ربّا ۔ ۔ ۔ خیر کوئی بات نہیں وہ مرد۔ مجاہد ہیں ہمت اور جرات سے ڈٹے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں اور وہ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ کریم سیفی خان کو صبر کی مزید توفیق عطا فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
آمین
لیکن میری کل ہی سیفی بھائی سے بات ہوئی ہے وہ کراچی سے سیالکوٹ کی طرف گامزن تھے

شاھ جی اسی گامزنی کے دوران ھی حضرت علیل ہوئے ہیں
 

sahj

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالٰی بھائی سیفی کو ایمان و صحت و تندرستی کی بہترین حالت پر رکھے ۔آمین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رجاء نے کہا ہے:
اللہ رب العزت ہمارے سیفی بھیا کو صحت کاملہ ، عاجلہ نصیب فرمائے
آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ مولانا محترم کو صحت کاملہ ، عاجلہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب کی دعاؤں اور اللہ کے کرم سے میں اب ٹھیک ہوں الحمد للہ
تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ​
 
Top