سعودی بستی علا میں 1 ہزار برس قدیم نشانیاں

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
deen50.gif
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
یہ عبرت کے مقامات ہیں جنہیں دیکھ کر ہمیں عبرت اور نصیحت حاصل کرنا چاہیے کہ کتنے مضبوط اور طاقتور لوگ تھے جنہوں نے پہاڑوں کو تراش کر اپنے مسکن بنا رکھے تھے اور ان کی مضبوطی پر اتراتے تھے مگر جب اللہ کی پکڑ آئی تو ان کی طاقت ان کے کام نہ آئی اور نہ مسکن کی مضبوطی وہ خس و خاشاک کی طرح ہوا میں اڑتے تھے ۔ اس لیے بندے کو ہر حال میں اپنے رب اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے ۔۔ ۔ اے اللہ ہمارے حال پہ رحم فرما اور ہماری ہر خطا کو معاف فرمادے آمین یا رب العٰلمین
 
Top