باربروسا حاضر ہے

باربروسا

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم::

نام تو کافی دنوں سے سن رہے تھے، آج گھومتے گھماتے یہاں آن پہنچے تو رجسٹر فرما دیا ہے، اب یہ اپ لوگوں پر ہے کہ کیسا سلوک کرتے ہیں.

میں اسلام یونیورسٹی اسلام آباد کا ستوڈنٹ ہوں اور علوم اسلامیہ میں ماسٹرز کر رہا ہوں.

باقی کسی بھائی بہن نے کچھ پوچھنا ہو تو . . . . .

والسلام
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام
بھائی باربروسا
الغزالی فیملی کی طرف سے خوش آمدید
بہت پہلے کسی قاری شاعر سے سنا تھا
اے عزیزان طلبا سنور جاؤ تم
رنگ عالم یقینا بدل جائیگا
بھائی آپ اسلامیات میں ماسٹرز کر رہے ہیں۔ اللھم زد فزد
امید ہے علم نافع سے ہم سب کی رہنمائی فر ماتے رہیں گے۔
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
بھائی خادم کی حیثیت سے آپکو الغزالی پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ الغزالی کے ذریعے لوگوں میں دین کا علم عام کرنے میں آپ ہمارے ساتھ ہونگے۔ اللہ آپکے علم و عمل میں برکت دے اور تمام شرور سے محفوظ فرمائے۔ آمین
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی اسلامی فورم پہ خوش آمدید
تعارف کروانے کا شکریہ ۔ ۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا​
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
iraqup.com_20090116_w7Vcv-8G0Q_283225218.gif


الغزالی فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
 
Top