دعاؤں کی درخواست

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم

حسن بھائی کی والدہ محترمہ کی طبییعت ناساز ہے . الغزالی کے تمام قارئین اور منتظمین سے گذارش ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے ضرور دعا کریں۔اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ،عاجلہ،مستمرہ دائمہ نصیب فر مائے۔ آمین۔

جزاک اللہ خیرا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ تعالیٰ والدہ صاحبہ کوصحت عاجلہ دائمہ مستمرہ نصیب فر مائے۔
 

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
خان فیملی اس وقت پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے اللہ رب العزت اپنے خاص فضل سے رحم و کرم کا معاملہ فرمائے
آمین یا رب العالمین
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنا کرم خاص فرمائے‘ حسن بھائی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفائے کاملہ‘ عاجلہ‘ دائمہ عطا کرے اور تمام مصیبتوں ‘ بلاؤں‘ بیماریوں اور آفتوں سے ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔ ۔ آمین ۔ ۔ یا رب العالمین
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

اللهم رب الناس أذهب البأس اشف انت الشافي لاشفاء الا شفائك
شفاء لا يغادر سقما ..

اللہ تبارك تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے
 
Top