مزیدار تلی ہوئی مچھلی

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
مزیدار تلی ہوئی مچھلی

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
نمک حسب ذائقہ
بیسن آدھا پاؤ
دہی آدھا کپ
لال مرچ حسب ذائقہ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
لہسن ایک چائے کے چمچہ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت

ترکیب:
بیسن میں ساری چیزیں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ مچھلی کو اس طرح ڈبو کر تھوڑی سی دیر کے لئے چھوڑ دیں اور پھر تل لیں۔ لیجئے کراری مچھلی تیار ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لیکن مجھے کانٹوں سے ڈر لگتا ہے۔
ویسے بھی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے کبھی دعوت پنجاب نہ دی۔خود ہی دستر خان (خوان) سے انصاف کرتے رہتے ہیں۔
 
Top