اٹلی کی ملینیئر بلی 10 ملین یوروکی جائیدادکی مالک

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کہتے ہیں: تقدیر بنانے والے تو نے کمی نہ کی
کب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے

یہ خوش قسمت بلی ۔اب خواب میں اسکو کیا نظر آئیگا؟
Cat1312_L.jpg

پڑھیں:اٹلی کی ملینیئر بلی 10 ملین یوروکی جائیدادکی مالک

Cat1312_L.jpg اٹلی کی ایک بلی کی قسمت کھل گئی جب اس کے مالک نے مرنے سے پہلے دس ملین یورو کی جائیداد بلی کے نام کردی۔ ان دنوں اٹلی کے اخبارات میں ایک خبر سب سے گرم ہے۔۔یہ خبرایک بلی کی ہے جودس ملین ڈالرزکی مالک بن گئی ہے۔سفید وسیاہ ہٹہ کٹی خوبصورت بلی بڑے فخر سے روم کے ایک وسیع وعریض رقبے پر شاہانہ اندازسے گھومتی پھرتی رہتی ہے۔ ساتھ ساتھ اپنی ساتھی بلیوں کو بھی کھلاتی پلاتی ہےجواب تک بے گھرسڑکوں پر پھرتی تھیں۔ یہ بلی جسے اس کے مالک ٹومیسو نے اپنی اولادنہ ہونے کی وجہ سے پوری جائیدادکا مالک بنادیا ہے۔اب اسے ہتھیانے کے لئے قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے​
۔
)بشکریہ آگ)
 
Top