ناقابلِ یقین کیچ

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے ڈومسٹک ٹی ٹونٹی میچ میں یہ ناقابلِ یقین کیچ لیا گیا۔ بیون سمال نے باؤنڈری لائن کے اندر جا کر یقینی چھکے کو کیچ کر کے باؤنڈری کے پاس کھڑے اپنے ساتھی کی طرف اچھال دیا جس نے اسے کیچ کر لیا۔ امپائر نے تھرڈ امپائر سے رابطہ کرنے کے بعد اسے آؤٹ قرار دیا۔ آپ بھی دیکھیے۔۔۔~^o^~ ~^o^~ ~^o^~ [video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=8pF8yiuMU6s&feature=player_embedded[/video]
 
Top