سید آصف رضا

آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
میرا نام سید آصف رضا ہے۔
میں نے میٹرک کے بعد تین سال کا ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر مکینیکل ٹیکنالوجی میں کیاہے۔
میں آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کے لئے حا ضر ہوا ہو نیا آیا ہوں۔
میں سیالکوٹ میں ایک سرجیکل کی فیکٹری میں کمپیوٹر آپریٹر کے فرائض انجام دے رہا ہوں۔
معلومات دینے کے لئے تمام بھائیوں بالخصوص ذیشان نصر کا شکریہ۔
میں اپنی یہ پوسٹ ایڈیٹ کر رہا ہوں۔
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
آصف رضا نے کہا ہے:
میرا نام سید آصف رضا ہے۔میں نے میٹرک کے بعد تین سال کا ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئرکیاہے۔مکینیکل ٹیکنالوجی میں۔آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کے لئے حا ضر ہوا ہو نیا آیا ہوں۔میں بلاگ سپاٹ پر اردو یونیکیڈ میں بلاگ بنانا چاہتا ہوں۔آپ سے معلومات بھی درکار ہے۔
میں چاہتا ہوں نیک بنو اور نیکی کی دعوت عام کرو آپ کا تعاون بھی درکار رہے گا۔ویسے میں اپنے طور پر بلاگ بنانے کی کوشش کر چکا ہوں۔
اب میں بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنانا چاہوں گا مدد درکا ہے لنک ارسال فر ما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

محترم اس مقصد کے لئے اس لنک کو وزٹ کریں ۔۔۔۔ وہاں آپ کو بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنانے کے بارے میں آپ کے ہر سوال کا جواب مل جائے گا۔۔۔۔ مزید کسی سوال کے لئے فقیر حاضر ہے ۔۔۔۔؟
یہاں کلک کریں

بلاگ سپاٹ پر یہ میرا بلاگ بھی ہے ۔۔۔۔ اس طرح کا بلاگ آپ بھی بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔
میرے بلاگ کا لنک
شکریہ
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آصف بھائی، فورم میں خوش آمدید
بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانا بہت آسان ہے، آپ ایک اچھا سا یو آر ایل چنیں اور آج ہی شروع کردیں۔ ان شاء اللہ جو مسائل سامنے آتے گئے، ساتھ ساتھ حل ہوتے جائیں گے۔ اہلیان الغزالی سے جو ہوگا، ان شاء اللہ کریں گے۔
 

آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
آصف بھائی، فورم میں خوش آمدید
بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانا بہت آسان ہے، آپ ایک اچھا سا یو آر ایل چنیں اور آج ہی شروع کردیں۔ ان شاء اللہ جو مسائل سامنے آتے گئے، ساتھ ساتھ حل ہوتے جائیں گے۔ اہلیان الغزالی سے جو ہوگا، ان شاء اللہ کریں گے۔

آپ کا بے حد شکریہ ۔اور ذیشان نصر بھائی کا بھی۔
میں معلومات ڈائونلوڈ کر کے سٹڈی کر رہا ہوں ۔شکریہ۔
شکریہ۔
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
iraqup.com_20090116_w7Vcv-8G0Q_283225218.gif


”الغزالی“ میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
 
Top