واقعہ کربلا

محمد یوسف صدیقی

وفقہ اللہ
رکن
واقعہ کربلا اور اُسکا پس منظر
مفسر قرآن ،وکیل صحابہ واہل بیت ، علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب ، تقریبا 27 سال سے ہر سال 9:10 محرم کی رات کو "واقعہ کربلا" کی حقیقت بیان کرتے ہیں ،2012 کو 25 ویں پروگرام میں انہوں نے "واقعہ کربلا اور اُسکا پس منظر" بیان کیا ،کہ رفض کے ایوانوں میں زلزلہ بپا ہو گیا ۔
http://tune.pk/video/4531491/waqia-karbla-allama-ataullah-bandyalvi-sahib-pt-1
http://tune.pk/video/4531495/waqia-karbla-allama-ataullah-bandyalvi-sahib-pt-2
 

محمد یوسف صدیقی

وفقہ اللہ
رکن
محترم نبیل خان بھائی : حیاتی مماتی کے چکر میں کیوں پڑتے ہیں ، یہ بتائیں کہ علامہ صاحب نے "واقعہ کربلا" کا پس منظر صحیح بیان کیا ہے یا نہیں ؟
اگر جناب کو حیاتی مماتی پر گفتگو کا شوق ہے تو صرف اتنا بتائیں کہ "حیاتی" کسے کہتے ہیں اور "مماتی" کسے"؟؟؟
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
جناب میں نے تو اتنا ہی عرض کیا تھاعلامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب مماتی ہیں ؟؟؟؟
اب چکر مکر کا مجھے نہیں پتہ
 
Top