بابا جی کا گانا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اوتیری دنیا سے دور ہو کے چلے مجبور ہمیں یاد رکھنا
جاؤ کہیں بھی صنم تجھے اتنی قسم ہمیں یاد رکھنا

آئیگی بہاراں تو تیرا ہی فسانہ سنائیں گی ہمیں،تڑپائیں گی ہمیں
میں نے دیکھی تھی بہار کبھی تم سے یہ پیار ہمیں یاد رکھنا

سمجھ میں نہیں آتا کس کو داد دی جائے ۔ بول لکھنے والے کو، گانے والےکو یا پھر ان بابا پاکستانی کو یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بابا جی گنگنا رہے ہیں‘‘تیری دنیا سے دور ہو کے چلے مجبور ہمیں یاد رکھنا۔۔۔۔۔جاؤ کہیں بھی صنم تجھے اتنی قسم ہمیں یاد رکھنا

کمال کے بابا جی ہیں۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
مجھے تو اس طرح بھی بُرا لگ رہا ہے اور میری طبیعت خراب ہورہی ہے

شاہ صاحب جس قسم کی طبیعت بگڑ رہی ہو ۔بتائیں ہمدرد کا کوئی معجون ارسال کیا جائے یا پھر کڑوا کسیلا جو شاندہ
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مجیب منصور نے کہا ہے:
شکر ہے کہ اس میں میوزک نہیں ورنہ میں آگ بگولہ ہوجاتا

اگر میوزک ہوتی تو میں کہتا مولانا !
ماڈرن فقرا کو سماع میں بغیر میوزک کے وجد نہیں آتا ۔ٹھنڈے ہو جائیے۔
افسوس بابا جی نے یہ کہنے کا موقع ہی نہیں دیا۔:-(||>
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
مجھے تو اس طرح بھی بُرا لگ رہا ہے اور میری طبیعت خراب ہورہی ہے

شاہ صاحب جس قسم کی طبیعت بگڑ رہی ہو ۔بتائیں ہمدرد کا کوئی معجون ارسال کیا جائے یا پھر کڑوا کسیلا جو شاندہ
اصل میں گانے سے دل کی کیفیت عجیب ہوجاتی ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
احمدقاسمی نے کہا ہے:
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
مجھے تو اس طرح بھی بُرا لگ رہا ہے اور میری طبیعت خراب ہورہی ہے

شاہ صاحب جس قسم کی طبیعت بگڑ رہی ہو ۔بتائیں ہمدرد کا کوئی معجون ارسال کیا جائے یا پھر کڑوا کسیلا جو شاندہ
اصل میں گانے سے دل کی کیفیت عجیب ہوجاتی ہے
کہیں کوئی پرانے زخم تو ہرنے نہیں ہو جاتے؟
یہ گانا ہے ہی ایسا ۔نہ فنکار تجھ سا تیرے بعد آیا۔۔۔محمد رفیع تو بہت یاد آیا
 
آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
مجھے تو اس طرح بھی بُرا لگ رہا ہے اور میری طبیعت خراب ہورہی ہے

شاہ صاحب جس قسم کی طبیعت بگڑ رہی ہو ۔بتائیں ہمدرد کا کوئی معجون ارسال کیا جائے یا پھر کڑوا کسیلا جو شاندہ

تھوڑی سی چینی یا شکر پھانک لے ضرور فرق پڑے گا۔
 
Top