علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کریں۔۔

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم!
یارانِ محفل کی خدمت اپنی ایک حقیر سی کوشش لے کر حاضر ہوا ہوں۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک چھوٹا سا سوفٹ وئیر بنایا تھا ۔ جس کی مدد سے آپ علم الاعداد کی رو سے اپنے نام اور مختلف جملوں وغیرہ کا ’’عدد‘‘معلوم کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا عدد 786 ہے۔ اسی طرح آپ کسی بھی نام ، لفظ یا جملے وغیرہ کا ’’عدد‘‘ حاصل کر سکتے ہیں۔۔
آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔ شکریہ
سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کے لئے اس ربط پر کلک کریں۔۔۔

یہاں پر کلک کریں
شکریہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت بہت شکریہ بھائی
دیکھنے کے بعد ان شاء اللہ کچھ عرض کیا جائیگا۔
 
Top