دائیں جانب دیکھنا نہ بھولئیے

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
ایک فرانسیسی شخص سوئیزرلینڈ کے ایک پہاڑ پر چڑھ رہا تھا اسکے رہنما نے کہا ؛ ؛اس بات کی احتیاط رکھیں کہ کہیں آپ گر نہ جائے ۔ یہ جگہ بہت خطرناک ہے لیکن اگر آپ کسی باعث گرجائیں تو دائیں جانب دیکھنا نہ بھولئیے ،اُدھر کا نظارہ بے حد دلچسپ ہے '''
 
Top