نورالاسلام کا سلام پہنچے

نورالاسلام

وفقہ اللہ
رکن
میرا نام جس سے آپ واقف ہو گے ہیں : نورالاسلام : ہے ۔ اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔ تعلیم کے میدان میں طالب علم ہوں ۔ ۔ ۔ اور دعا بھی یہی ہے کہ میرا اللہ مجھے ہمیشہ طالب ِ علم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ نیٹ گردی کا تھوڑا بہت شوق ہے اور یہ شوق ہی آپ کی محفل میں لے آیا ۔ ۔ ۔ اور امید کرتا ہوں اس محفل کی رونق سے استفادہ ہوتا رہے گا اور آپ دوستوں کی محبتوں سے کچھ حصہ مجھے بھی نصیب ہوگا ۔ ۔ ۔
والسلام
نورالاسلام
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
نورالاسلام صاحب الغزالی پر خوش آمدید۔
بھائی یہاں سب طالبعلم ہیں آپ بتائیں کہ کونسا علم پڑھتے ہیں اور اگر کچھ تفصیلی تعارف ہوجائے تو بہت خوب ہوگا
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
نورالاسلام نے کہا ہے:
شاہ جی بندہ ناچیز کا تعارف اتنا ہی ہے ۔ ۔ ۔ اسلامیات کا طالب علم ہوں
نورانی قاعدہ میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ نے اسلامیات کو کہاں تک پڑھا ہے؟
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
مرحبا یا حبیبی۔۔۔۔!
marhaba.jpg
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
نورالاسلام نے کہا ہے:
شاہ جی بندہ ناچیز کا تعارف اتنا ہی ہے ۔ ۔ ۔ اسلامیات کا طالب علم ہوں
نورانی قاعدہ میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ نے اسلامیات کو کہا تک پڑھا ہے؟
[/quote
واہ اچھا سوال ہے ۔ ۔ ۔ ۔ .
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
نورالاسلام نے کہا ہے:
شاہ جی بندہ ناچیز کا تعارف اتنا ہی ہے ۔ ۔ ۔ اسلامیات کا طالب علم ہوں
نورانی قاعدہ میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ نے اسلامیات کو کہا تک پڑھا ہے؟
واہ ۔ اچھا سوال ہے
 

نورالاسلام

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
نورالاسلام نے کہا ہے:
شاہ جی بندہ ناچیز کا تعارف اتنا ہی ہے ۔ ۔ ۔ اسلامیات کا طالب علم ہوں
نورانی قاعدہ میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ نے اسلامیات کو کہا تک پڑھا ہے؟
واہ ۔ اچھا سوال ہے
شاہ جی اور نبیل خان صاحبان ! جناب ابھی طالب علم ہی ہوں جب کچھ پڑھ لونگا تو ضرور بتاؤں گا ۔ ۔ ۔ ویسے آج کل فارغ وقت میں مولانا احمد رضا خانصاب کی کتب کا مطالعہ کر رہا ہوں ۔ اور جلد ہی آپ بزرگوں سے شئیر کروں گا ۔ ۔ ۔ ان شاءاللہ
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو ہم الغزالی فورم پرخوش آمدید کہتےہیں​
 
Top