سچی بات

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
مسز سعد نے اپنی دوست مسز رحمان سے پوچھا ' '' شادی سے پہلے تمھارے شوہر نے اپنے بارے میں جتنی باتیں کی تھیں کیا وہ سب سچ نکلیں ؟ ؟
مسز رحمان نے بتایا ' ' سب تو نہیں ، صرف ایک بات سچ نکلی''
شادی سے پہلے وہ کہا کرتے تھے میں اپنے آپکو تمھارے قابل نہیں سمجھتا . .. . '' مسز رحمان نے بتایا ''
 
Top