ہمیشہ کے لئے تمھارا

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
فرسٹ ائیر کی کلاس کو انگلش کے استاُد نے لیکیچر دیتے ہوئے کہا ؛؛ تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ لفظ ہمیشہ کے لئے تمھارا ہوجائے گا ؛ ؛؛
پہلی لائن میں کھڑی خوبصورت لڑکی نے فورا دہرانا شروع کردیا ' '' ناصر ، ناصر ، ناصر ، ناصر ...‬
 
Top