بھکاری

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
بھکاری - '' صاحب ، چھے روپے دے دو کافی پینی ہے ''
آدمی - '' ایک کافی تو تین روپے میں آتی ہے ''
بھکاری - '' ساتھ میں گرل فرینڈ بھی ہے ''
آدمی - '' بھکاری ہوکے بھی گرل فرینڈ بنالی ' '
بھکاری - '' نہیں ' گرل فرینڈ نے بھکاری بنا دیا-''
 
Top