زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ...

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ...

slice.php




سپیچ جیمر نام کا آلہ زیادہ بولنے والوں کو اچانک خاموش کر سکتا ہے

جاپان کے سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کے انہوں نے
ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس سے
کسی بھی فرد کی بولنے کی صلاحیت کو
اچانک روکا جاسکتا ہے

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سائیسدانوں نے کہا کہ
سپیچ جیمر نام کا یہ آلہ زیادہ بولنے
والوں کو اچانک خاموش کر سکتا ہے


چاہے وہ کسی میٹنگ یا فلم کے دوران شور کر رہے ہوں یا پھر
لائبریری میں فون پراونچی آواز میں بات کر رہے ہوں
اس آلے کو بنانے والوں نے ماہرین نفسیات کی
اس دریافت کا فائدہ اُٹھایا ہے
جب آپ ہی کے الفاط صرف ایک سیکنڈ کی تاخیر
کے بعد دوہرائے جاتے ہیں
تو آپ بات کرنے میں تقریباغیر فعال ہوجاتے ہیں

اس آلے کو ہاتھہ میں پکڑا جاسکتا ہے اس میں
ایک مائیکروفون اور سپیکر ہے


جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کے یہ اس آواز کو سپیکر کو بھیج دیتا ہے
اور اسے 0.2 سیکنڈ کی تاخیر کے بعد دوبارہ سناتاہے
مائیکروفون اور سپیکر کی ایک سمت ہوتی ہے
اور دور ہی اسے بندوق کی طرح بولنے والے کی طرح کیا جاسکتا ہے


بی بی سی ...
 

sahj

وفقہ اللہ
رکن
پاکستان کی اسمبلیوں کے لئے ایک ایک “آلہ“ بھجوا دیں۔[]==[]




اگر “آلہ“ نہیں ملتا تو پھر ایک ایک “آلہ بندوق“ ہی بھیج دیں۔'+_+
 
Top