اللہ کی شان ۔ دیکھئے ضرور

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
[align=center]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو ویڈیو میں شئیر کر رہا ہوں آپ اس کو مکمل دہیکھیں گے تو بہت حیران رہ جائیں گے ۔ ۔ قرآن پاک کیسی عظیم کتاب ہے اور اللہ نے اپنے بندوں کو یاد کرنے کے لئے کتنی آسان کر دی ہے اور ان حفاظ کرام اور ان کے اساتذہ نے کتنی محنت کی ہے ۔ ۔


[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=zh-y1MThhLI[/video]
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ سیفی خان صاحب
معلم اور متعلم دونوں با کمال ہیں ۔اللھم زد فزد
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
سبحان اللہ ! یہ علمائے دیوبند ہی کی شان ہے کہ ان کے مدارس میں ایسے ہونہارشاگرد اور معلم موجود ہیں ۔۔۔! اللہ تعالیٰ مزید برکت عطا فرمائے ۔۔۔!
 
Top