میرا پیغام۔کلیم احمد قاسمی

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی

میرا پیغام
مرحومہ دادی کی بے پناہ محبتوں نے مجھے پروان چڑھایا ۔چچا حضرت مولانا مبارک علی مظاہری حفظہ اللہ صاحب ،مولانا محمد عارف حلیمی صاحب کی عنایتوں نے قدم قدم پر سہارا دیا۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہاں تک میں اپنے بل بوتے اور اپنے زور بازو سے نہیں پہو نچا بلکہ ان کی دعاووٗں کے اثر سے پہونچا خدا دادی مرحومہ کو غریق رحمت کرے اور دونوں چچا مد ظلہ العالی کو اپنی حفاظت اور امان میں رکھے۔تمنا تھی کہ علم دین اور ملک وملت کی خدمت کا موقع ملے ۔اس گنہگا ر کی یہ دعا قبول ہوئی ۔اور خدمت کا موقع ملا ۔ چاہتا ہوں کہ لوگوں میں دینی اور ملی بیداری آئے ۔
میڈیا تہذیب واخلاق کا گم گستہ سرمایہ حاصل کر کے بروئے کار لایا جائے۔ دین وشریعت سے بے بہرہ لوگوں کو خالص اسلام کی سچی تعلیمات سے رو شناس کرایا جائے ۔اسلام دشمن مغربی کے ذریعہ مشخ سدہ اسلام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جائے ۔مادہ پرستی، دین بیزاری اور فرقہ بندی کا مقابلہ کیا جائے ۔اقبال مرحوم نے کہا تھا ۔

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
جذب باہم جو نہیں، محفل انجم بھی نہیں
قومیت کی بنیاد مذہب سے ہے ۔مذہب سے کنارہ کش ہو کر کوئی قوم زندہ نہیں رہ سکتی ۔ مذہب کے احیا سے اقوام کے تن بے روح میں تازہ روح پھونکی جا سکتی ہے ۔ اسلئے مذہب کی بنیادیاہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی تشریح اور ابلاغ وتر سیل کو اپنا نصیب العین مانتا ہوں ۔ ادب (بشرطیکہ ملک وملت کی تعمیر اور احترام آدمیت کے جذبات سے عاری ،اخلاق سوز، اور جنس زدہ نہ ہو۔ ) زندگی کیلئے نا گزیر شئے ہے۔ دنیا کی بہترین قوموں نے بہترین ادب تخلیق کیا ہے۔ کوئی بھی زندہ قوم ادب سے محروم ہونا ہر گز گوارہ نہیں کر سکتی ۔ اسلئے اسلامک فورم میں آپ کے ادبی ذوق کے سیرابی کا سامان بھی ہے ۔ مختصر لفظوں میں کہدوں ۔

ان کا جو کام ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے
دعا کا طالب :کلیم احمد قاسمی
 
Last edited by a moderator:

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اور آپ کے رفقاء کو اپنے مقصد میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
اور یہ کارواں اسی طرح چلتا رہے
 
تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ
اللہ تعالی آپکو آپکے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔آمین
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ آپ یوں ہی کِھلتے رہیں۔
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
برادر عزیز یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم لسانی اور نسلی امتیاز کے بغیر دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا کام کریں۔ دین اسلام کی خدمت کرنے کی کوئی بھی صورت ہوسکتی ہے۔
جیسے آپکی کاوش
میں بس اتنا کہوں گا کہ اللہ آپکی اس کوشش کو قبول فرمائے اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ رب قدیر آپکو اور منتظمین کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
السلام علیکم
برادر عزیز یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم لسانی اور نسلی امتیاز کے بغیر دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا کام کریں۔ دین اسلام کی خدمت کرنے کی کوئی بھی صورت ہوسکتی ہے۔
جیسے آپکی کاوش
میں بس اتنا کہوں گا کہ اللہ آپکی اس کوشش کو قبول فرمائے اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ رب قدیر آپکو اور منتظمین کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔
وعلیکم السلام بھائی
آپ کے اس پیغام سے بڑی خوشی ہو ئی . سچ یہی ہے جو آپ نے فر مایا . بس اللہ تعالیٰ جیسی بھی ہے اس کاوش کو قبول فر مالیں .اپنی رضا اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فر مادیں .اس سے بڑی سعادت دارین میں دوسری کیا ہو سکتی ہے.؟
سیدھے رستے پہ چلا نورِ ہدایت دیدے
ہادی وراہ نما سب کا خدایا تو ہے.
دعائے سحر گاہی میں یاد رکھیں .والسلام
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائیں۔اورعلم وعمل میں برکت عطا فرمائیں ۔امین
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن

میرا پیغام
مرحومہ دادی کی بے پناہ محبتوں نے مجھے پروان چڑھایا ۔چچا حضرت مولانا مبارک علی مظاہری حفظہ اللہ صاحب ،مولانا محمد عارف حلیمی صاحب کی عنایتوں نے قدم قدم پر سہارا دیا۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہاں تک میں اپنے بل بوتے اور اپنے زور بازو سے نہیں پہو نچا بلکہ ان کی دعاووٗں کے اثر سے پہونچا خدا دادی مرحومہ کو غریق رحمت کرے اور دونوں چچا مد ظلہ العالی کو اپنی حفاظت اور امان میں رکھے۔تمنا تھی کہ علم دین اور ملک وملت کی خدمت کا موقع ملے ۔اس گنہگا ر کی یہ دعا قبول ہوئی ۔اور خدمت کا موقع ملا ۔ چاہتا ہوں کہ لوگوں میں دینی اور ملی بیداری آئے ۔
میڈیا تہذیب واخلاق کا گم گستہ سرمایہ حاصل کر کے بروئے کار لایا جائے۔ دین وشریعت سے بے بہرہ لوگوں کو خالص اسلام کی سچی تعلیمات سے رو شناس کرایا جائے ۔اسلام دشمن مغربی کے ذریعہ مشخ سدہ اسلام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جائے ۔مادہ پرستی، دین بیزاری اور فرقہ بندی کا مقابلہ کیا جائے ۔اقبال مرحوم نے کہا تھا ۔

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
جذب باہم جو نہیں، محفل انجم بھی نہیں
قومیت کی بنیاد مذہب سے ہے ۔مذہب سے کنارہ کش ہو کر کوئی قوم زندہ نہیں رہ سکتی ۔ مذہب کے احیا سے اقوام کے تن بے روح میں تازہ روح پھونکی جا سکتی ہے ۔ اسلئے مذہب کی بنیادیاہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی تشریح اور ابلاغ وتر سیل کو اپنا نصیب العین مانتا ہوں ۔ ادب (بشرطیکہ ملک وملت کی تعمیر اور احترام آدمیت کے جذبات سے عاری ،اخلاق سوز، اور جنس زدہ نہ ہو۔ ) زندگی کیلئے نا گزیر شئے ہے۔ دنیا کی بہترین قوموں نے بہترین ادب تخلیق کیا ہے۔ کوئی بھی زندہ قوم ادب سے محروم ہونا ہر گز گوارہ نہیں کر سکتی ۔ اسلئے اسلامک فورم میں آپ کے ادبی ذوق کے سیرابی کا سامان بھی ہے ۔ مختصر لفظوں میں کہدوں ۔

ان کا جو کام ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے
دعا کا طالب :کلیم احمد قاسمی
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن

میرا پیغام
مرحومہ دادی کی بے پناہ محبتوں نے مجھے پروان چڑھایا ۔چچا حضرت مولانا مبارک علی مظاہری حفظہ اللہ صاحب ،مولانا محمد عارف حلیمی صاحب کی عنایتوں نے قدم قدم پر سہارا دیا۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہاں تک میں اپنے بل بوتے اور اپنے زور بازو سے نہیں پہو نچا بلکہ ان کی دعاووٗں کے اثر سے پہونچا خدا دادی مرحومہ کو غریق رحمت کرے اور دونوں چچا مد ظلہ العالی کو اپنی حفاظت اور امان میں رکھے۔تمنا تھی کہ علم دین اور ملک وملت کی خدمت کا موقع ملے ۔اس گنہگا ر کی یہ دعا قبول ہوئی ۔اور خدمت کا موقع ملا ۔ چاہتا ہوں کہ لوگوں میں دینی اور ملی بیداری آئے ۔
میڈیا تہذیب واخلاق کا گم گستہ سرمایہ حاصل کر کے بروئے کار لایا جائے۔ دین وشریعت سے بے بہرہ لوگوں کو خالص اسلام کی سچی تعلیمات سے رو شناس کرایا جائے ۔اسلام دشمن مغربی کے ذریعہ مشخ سدہ اسلام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جائے ۔مادہ پرستی، دین بیزاری اور فرقہ بندی کا مقابلہ کیا جائے ۔اقبال مرحوم نے کہا تھا ۔

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
جذب باہم جو نہیں، محفل انجم بھی نہیں
قومیت کی بنیاد مذہب سے ہے ۔مذہب سے کنارہ کش ہو کر کوئی قوم زندہ نہیں رہ سکتی ۔ مذہب کے احیا سے اقوام کے تن بے روح میں تازہ روح پھونکی جا سکتی ہے ۔ اسلئے مذہب کی بنیادیاہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی تشریح اور ابلاغ وتر سیل کو اپنا نصیب العین مانتا ہوں ۔ ادب (بشرطیکہ ملک وملت کی تعمیر اور احترام آدمیت کے جذبات سے عاری ،اخلاق سوز، اور جنس زدہ نہ ہو۔ ) زندگی کیلئے نا گزیر شئے ہے۔ دنیا کی بہترین قوموں نے بہترین ادب تخلیق کیا ہے۔ کوئی بھی زندہ قوم ادب سے محروم ہونا ہر گز گوارہ نہیں کر سکتی ۔ اسلئے اسلامک فورم میں آپ کے ادبی ذوق کے سیرابی کا سامان بھی ہے ۔ مختصر لفظوں میں کہدوں ۔

ان کا جو کام ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے
دعا کا طالب :کلیم احمد قاسمی
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن

میرا پیغام
مرحومہ دادی کی بے پناہ محبتوں نے مجھے پروان چڑھایا ۔چچا حضرت مولانا مبارک علی مظاہری حفظہ اللہ صاحب ،مولانا محمد عارف حلیمی صاحب کی عنایتوں نے قدم قدم پر سہارا دیا۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہاں تک میں اپنے بل بوتے اور اپنے زور بازو سے نہیں پہو نچا بلکہ ان کی دعاووٗں کے اثر سے پہونچا خدا دادی مرحومہ کو غریق رحمت کرے اور دونوں چچا مد ظلہ العالی کو اپنی حفاظت اور امان میں رکھے۔تمنا تھی کہ علم دین اور ملک وملت کی خدمت کا موقع ملے ۔اس گنہگا ر کی یہ دعا قبول ہوئی ۔اور خدمت کا موقع ملا ۔ چاہتا ہوں کہ لوگوں میں دینی اور ملی بیداری آئے ۔
میڈیا تہذیب واخلاق کا گم گستہ سرمایہ حاصل کر کے بروئے کار لایا جائے۔ دین وشریعت سے بے بہرہ لوگوں کو خالص اسلام کی سچی تعلیمات سے رو شناس کرایا جائے ۔اسلام دشمن مغربی کے ذریعہ مشخ سدہ اسلام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جائے ۔مادہ پرستی، دین بیزاری اور فرقہ بندی کا مقابلہ کیا جائے ۔اقبال مرحوم نے کہا تھا ۔

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
جذب باہم جو نہیں، محفل انجم بھی نہیں
قومیت کی بنیاد مذہب سے ہے ۔مذہب سے کنارہ کش ہو کر کوئی قوم زندہ نہیں رہ سکتی ۔ مذہب کے احیا سے اقوام کے تن بے روح میں تازہ روح پھونکی جا سکتی ہے ۔ اسلئے مذہب کی بنیادیاہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی تشریح اور ابلاغ وتر سیل کو اپنا نصیب العین مانتا ہوں ۔ ادب (بشرطیکہ ملک وملت کی تعمیر اور احترام آدمیت کے جذبات سے عاری ،اخلاق سوز، اور جنس زدہ نہ ہو۔ ) زندگی کیلئے نا گزیر شئے ہے۔ دنیا کی بہترین قوموں نے بہترین ادب تخلیق کیا ہے۔ کوئی بھی زندہ قوم ادب سے محروم ہونا ہر گز گوارہ نہیں کر سکتی ۔ اسلئے اسلامک فورم میں آپ کے ادبی ذوق کے سیرابی کا سامان بھی ہے ۔ مختصر لفظوں میں کہدوں ۔

ان کا جو کام ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے
دعا کا طالب :کلیم احمد قاسمی
بڑے اچھے جذبات ہیں انھیں مرنے نہ دینا
 
Top