کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اصلی حنفی

وفقہ اللہ
رکن
کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اہل الحدیث اور مقلدین کے ہاں اس مسئلہ پر بھی اختلاف اختلافی حدوں کو بھی کراس کرچکا ہے۔ ہر فریق نے اپنے اپنے دعویٰ کو سچا ثابت کرنے کےلیے کتب کے انبار بادلائل لگا رکھے ہیں۔ پس اللہ تعالی سے دعا یہ کرنی چاہیے کہ حق کےلیے ہمارا سینہ کھول دے۔آمین
اس مسئلہ پر میری کچھ معروضات پیش ہیں۔

1۔ کیا اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟
2۔ اگر منسوخ ہے تو پھر منسوخیت کی دلیل کیا ہے؟
3۔اگر مسنوخ بھی نہیں تو کیا رفع الیدین کرنے کے دلائل قوی ہیں یا نہ کرنے کے؟
4۔ اگر دلائل کی قویت بھی برابر ہے تو پھر ترجیح کن دلائل کو دی جائے گی اور کس بنیاد پر؟

نوٹ:
اس موضوع پر بحث کرنے کےلیے چند باتوں کا خیال بہت ضروری ہے

1۔ دلائل ماخذ شریعت سے بحوالہ پیش کیے جائیں
2۔ موضوع سے ہٹ کر بات نہ کی جائے ورنہ کسی بات کا جواب نہیں دیا جائے گا
3۔ سوال واعتراض بھی ایسا کیا جائے کہ اگرمعترض یا سائل کو خود ثابت کرنا پڑ جائے تو ثابت بھی کرسکے۔ ملنگ وشرروذیشان کی طرح اعتراضات قائم نہ کیے جائیں کہ عام سا بندہ بھی پڑھ لے تو ہنسی نہ رکے اور ماتم عقل جاری ہو۔

طلب جواب:
کوئی ایک صحیح حدیث پیش کی جائے کہ جس میں ہو کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔ یعنی منسوخیت پر دلیل ذکر کی جائے۔جزاکم اللہ خیرا
 
عام آدمی

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام

کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

کیا اختلافی رفع الیدین صرف اہل حدیث کرتے ہیں؟؟؟
جو اختلافی رفع الیدین نہ کرے وہ مقلد ہوتا ہے؟؟؟

شوافع اور حنابلہ رفع الیدین کرتے ہیں اور مقلدین بھی ہیں۔ ان کا شمار اہل حدیث میں ہو گا یا مقلدین میں۔
کیا قائلین رفع الیدین اور عدم رفع الیدین کی بنیاد پر اہل حدیث اور مقلدین کی تقسیم صحیح ہے؟
 
اصلی حنفی

وفقہ اللہ
رکن
محترم عام آدمی بھائی موضوع سے ہٹ کر بہت باتیں ہوچکی۔ آپ مقلدین میں سے جس کے ساتھ بھی گفتگو ہوئی سب لایعنی اور بے تکی باتوں کو ہانکتے چلےجاتے ہیں۔ موضوع کے متعلق تو آپ لکھتے ہی نہیں۔ پتہ نہیں یہ کیا سیاست ہے مقلدین کی۔۔سوری بھائی جان موضوع سے ہٹ کر کسی بھی بات پر نہ لکھوں گا اور نہ جواب دو نگا اور نہ آپ آئندہ لکھنے کی کوشش کرنا

یہ تھریڈ 2012-05 ۔09 کو لگایا گیا تھا۔ اتنے دن بعد آپ آئے اور میری پوچھی گئی بات کا جواب لکھنے کے بجائے اور باتیں کرنا شروع ہوگئے۔

آپ بس میری پوچھی گئی بات کا جواب دیں کہ

ماخذ شریعت سے کوئی ایک صحیح صریح دلیل پیش کی جائے کہ جس میں ہو کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔
 
عام آدمی

وفقہ اللہ
رکن
محترم عام آدمی بھائی موضوع سے ہٹ کر بہت باتیں ہوچکی۔
اچھا ؟؟ آپ موضوع سے ہٹ کر باتیں کرتے ہی کیوں ہیں؟

آپ مقلدین میں سے جس کے ساتھ بھی گفتگو ہوئی سب لایعنی اور بے تکی باتوں کو ہانکتے چلےجاتے ہیں۔
آپ بے تکی اور لایعنی عنوانات لگاتے ہی کیوں ہیں؟؟

موضوع کے متعلق تو آپ لکھتے ہی نہیں۔
آپ موضوع کو عنوان دینا سیکھیں تو۔۔۔۔!!!

۔سوری بھائی جان موضوع سے ہٹ کر کسی بھی بات پر نہ لکھوں گا
دیر آید درست آید

اور نہ جواب دو نگا
اوکے

اور نہ آپ آئندہ لکھنے کی کوشش کرنا
؟؟؟؟؟

یہ تھریڈ 2012-05 ۔09 کو لگایا گیا تھا۔
یہ معلومات ہمارے علم میں کسی خاص اضافے کا باعث نہیں []---[]---[]---

اتنے دن بعد آپ آئے اور میری پوچھی گئی بات کا جواب لکھنے کے بجائے اور باتیں کرنا شروع ہوگئے۔
اتنے دنوں تک آپ اپنے اغلوطوں سے مغالطہ دینے کی کوشش کرتے رہے۔ آپ میرے سوالات کا جواب دیں انشاء اللہ آپ کے مغالطات کا فور ہو جائیں گے۔'+_+ '+_+

آپ بس میری پوچھی گئی بات کا جواب دیں کہ
ایک اور ضد []==[][]==[]
 
اصلی حنفی

وفقہ اللہ
رکن
ماخذ شریعت سے کوئی ایک صحیح صریح دلیل پیش کی جائے کہ جس میں ہو کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔
 
عام آدمی

وفقہ اللہ
رکن
اصلی حنفی نے کہا ہے:
کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

آپ میرے ذیل کے سوالات کا جواب دیں انشاء اللہ آپکے مسئلے کاشافی علاج تجویز کردیں گے۔

کیا اختلافی رفع الیدین صرف اہل حدیث کرتے ہیں؟؟؟
جو اختلافی رفع الیدین نہ کرے وہ مقلد ہوتا ہے؟؟؟

شوافع اور حنابلہ رفع الیدین کرتے ہیں اور مقلدین بھی ہیں۔ ان کا شمار اہل حدیث میں ہو گا یا مقلدین میں؟
کیا قائلین رفع الیدین اور عدم رفع الیدین کی بنیاد پر اہل حدیث اور مقلدین کی تقسیم صحیح ہے؟

ماخذ شریعت سے کوئی ایک صحیح صریح دلیل پیش کی جائے کہ جس میں ہو کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔

ہمارے علم میں اضافہ کیلئے کوئی ایک صحیح صریح ایسی حدیث پیش کی جائے جس میں ہو کہ دلیل شرعی حدیث صحیح صریح میں منحصر ہے
 
اصلی حنفی

وفقہ اللہ
رکن
عام آدمی نے کہا ہے:
آپ میرے ذیل کے سوالات کا جواب دیں انشاء اللہ آپکے مسئلے کاشافی علاج تجویز کردیں گے۔

برائے مہربانی آپ اپنے ادھر ادھر کے بےتکے سوالات میرے پر نہ ٹھونسیں۔ مجھے میرے مسئلے کا شافی علاج آپ کےسوالات کے جوابات سے پہلے ہی تجویز کریں۔۔ کہ

بےتکا سوال اور جاہلانہ

اچھا آپ مجھے کوئی ایسی صحیح صریح قرآن کی آیت، حدیث۔۔او ہو آپ تو مقلد ہیں آپ کےلیے قرآن وحدیث حجت نہیں بلکہ قول امام حجت ہوتا ہے۔ تو آپ مجھے قول امام سے ہی باسند صحیح دکھا دیں کہ جس میں لکھا ہو دلیل شرعی حدیث صحیح صریح میں منحصر نہیں ہوتی۔؟

یہ تو تھا تیرے بے تکے سوال پر بےتکا سوال۔

چل تیری آسانی کےلیے کہہ رہا ہوں

اوہو بھائی جان آپ تو خواہ مخواہ کی ٹینشن لے گئے ہیں۔ ماخذ شریعت آپ کے نزدیک جتنے بھی ہیں مثلا ایک، دو، تین یا ایک سو تین کسی سے بھی نسخ کی دلیل نقل فرما دیں۔ دلیل تو دیں باقی باتیں دلیل کے بعد۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

یہ انداز گفتگو کیا ہے؟

چل تیری آسانی کےلیے کہہ رہا ہوں

اس طرح سے طرز تخاطب اہل علم کیلئے زیبا نہیں ۔انتہائی معذرت کے ساتھ اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔والسلام

Top