شہدائے اسلام ۔۔۔۔ مولانا الیاس گھمن صاحب

پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیفی بھائی، شاید بیان پوسٹ ہونا رہ گیا۔~^o^~
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم

@[السید] بھائی کی طرف سے رپورٹ موصول ہوئی ۔ کہ ویڈیو نظر نہیں آرہی ۔ تو میں یہ کہنا چاہوں گا۔ کہ سیفی خان بھائی نے ویڈیو یوٹیوب سے شئیر کی ہے۔ اور پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہے۔ اس وجہ سے آپ کو ویڈیو نظر نہیں آرہی ۔ اس لیے جب تک یوٹیوب نہیں کھلتی پاکستان میں رہنے والے اس ویڈیو سے استفادہ نہیں کر سکتے۔

والسلام
 
Top