السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت اچھا فورم بنایا ہے اللہ آپکی محنت کو قبول فرمائیں اور اللہ آپکو صحت وایمان والی لمبی زندگی دے آمین پوچھنا یہ تھا کہ ترانے ڈوانلوڈ کیوں نہیں ھوتے اب تو اکاؤنٹ بھی بن گیا ہے کیا طریقہ کار ہے ڈوانلوڈ کر ے ضرور راہنمائ کیجیے جزاکم اللہ خیرا کثیراالسلام علیکم
ابھی فورم پر نیا ہوں، البتہ کچھ کام کا اسٹف میرے پاس موجود ہے، اسکو جلد از جلد آپ سب کے لئے شئیر کر رہاہوں
دعاووں میں ضرور یاد رکھیں۔
آپکا بھائی
ابو مصعب