میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
کسی زمانے میں یہ چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیر بنائے تھے ۔۔۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں ۔۔ ۔ شاید کسی کے کام آ جائیں ۔۔۔!
آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔۔۔!

Percentage & Grade Calculator by M.Zeeshan Nasar
[align=center]سکرین شاٹ​

Percentage+&+Grade+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

ڈاؤن لوڈ ربط

Age Calculator by M.Zeeshan Nasar

سکرین شاٹ​
Age+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

ڈاؤن لوڈ ربط

Correlation Finder by M.Zeeshan Nasar
سکرین شاٹ​
Correlation+Finder+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

ڈاؤن لوڈ ربط

Intrest Calculator
سکرین شاٹ​
Intrest+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

ڈاؤن لوڈ ربط[/align]
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بہت خوب ذیشان بھائی
یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ پروگرامر بھی ہیں۔
مجھے پروگرامز تو سب ہی اچھے لگے، لیکن زیادہ اچھا لگے پرسینٹیج / گریڈ کیلکولیٹر اور ایج کیلکولیٹر (کیوں کہ یہی دونوں سمجھ میں آئے ہیں[]---) ویسے آج کل ایکسل اور کلین ٹچ کے بنائے گئے سوفٹس کا استعمال زیادہ ہورہا ہے۔ لیکن ایمرجنسی استعمال کے لیے بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا
میرے چند احباب جو مدارس میں ہیں، انہیں یہ سوفٹ مہیا کردیا ہے، تاکہ استفادہ ہوسکے۔؎

ہم مدارس والوں کو عموماً ہجری سے میلادی میں کنورژن کی ضرورت پڑتی ہے۔ کیا آپ نے کچھ ایسا بھی بنایا ہے یا ارادہ رکھتے ہیں تو آگاہ کیجیے۔ یا کسی نے بنایا ہو تو ضرور بتائیے گا۔
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:

شکریہ پیامبر بھائی۔۔۔!
میلادی سے آپ کی کیا مراد ہے۔؟ ھجری یا پھریہ تقویم آپ ﷺ کی ولادت سے شروع ہوتی ہے ۔۔! مجھے علم نہیں ۔۔۔! اس بارے میں وضاحت فرمائیں ۔۔۔!
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ذیشان نصر نے کہا ہے:

میلادی :: عیسوی
 
شبیر احمد

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب ذیشان بھائی
یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ پروگرامر بھی ہیں۔
مجھے پروگرامز تو سب ہی اچھے لگے، لیکن زیادہ اچھا لگے پرسینٹیج / گریڈ کیلکولیٹر اور ایج کیلکولیٹر (کیوں کہ یہی دونوں سمجھ میں آئے ہیں) ویسے آج کل ایکسل اور کلین ٹچ کے بنائے گئے سوفٹس کا استعمال زیادہ ہورہا ہے۔ لیکن ایمرجنسی استعمال کے لیے بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا
؎
 
Top