ہمیں بھی یاد رکھیں گا

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
میرا مختصر سا تعارف یہ ہے کہ عقیل احمد قریشی میرا نام ہے،پاکستان راولپنڈی کا رہنے والا ہوں شعروشاعری،ادب، مطالعہ کتب کی بیماری میں مبتلاء ہوں ،الحمدللہ۔
ہندوستان کے متعلق یہ کہوں گا
چین وعرب ہمارا ہےہندوستان ہمارا ہے،ہم ہیں مسلم سارا جہاں ہمارا ہے
مزید کوئی سوال پوچھنا ہو تو پوچھ سکتے ہیں
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
qureshi نے کہا ہے:
میرا مختصر سا تعارف یہ ہے کہ عقیل احمد قریشی میرا نام ہے،پاکستان راولپنڈی کا رہنے والا ہوں شعروشاعری،ادب، مطالعہ کتب کی بیماری میں مبتلاء ہوں ،الحمدللہ۔
ہندوستان کے متعلق یہ کہوں گا
چین وعرب ہمارا ہےہندوستان ہمارا ہے،ہم ہیں مسلم سارا جہاں ہمارا ہے
مزید کوئی سوال پوچھنا ہو تو پوچھ سکتے ہیں

السلام علیکم
جزاک اللہ عقیل بھائی ۔۔ آُ پکا تعارف پڑھ کر اچھا لگا ۔۔ ۔
شعروشاعری،ادب، مطالعہ کتب کی بیماری میں مبتلاء ہوں
یہ بیماری تو بہت اچھی ہے
 
Top