روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال​

منجن اور ٹوتھ پیسٹ کا استعمال روزہ دار کے لئے کراہت سے خالی نہیں ،اگر چہ اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا جبکہ یہ حلق میں نہ جائے لیکن چونکہ اس میں مزہ ہوتا ہے اس لئے عام حالات میں اس کی اجازت نہیں ہوگی، بلکہ اس کا استعمال مکروہ ہوگا۔
ھدایہ میں ہے کہ :
ومن زاق شئیآ بفمہ لم یفطر ویکرہ لہ ذالک “) جو شخص کوئی چیز اپنے منہ سے چکھے، اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا اور یہبات اس کے لئے مکروہ وہگی۔ اس طرح بحر الرائق در مختار وغیرہ میں بھی بلا عذر کسی چیز کے چکھنے کو مکروہ قرار دیا ہے ۔ ) رمضان اور جدید مسائل)
 
Top