بہآءاللہ اور اس کے 19 حواری ،

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم : سب سے پہلے آپ کو ان سے تعارف پیش کرتے ہیں ۔
BAHAI-AbdulBaha.jpg

بہآءاللہ ۔۔۔ 12 نومبر 1817ء میں طہران ایران میں پیدا ہوا ۔
اس کے بعد اس کی تعلیمات پر بات کریں گے ،
یہ وحدۃ الادیان کے پیروکار ہیں ،بقول ان کے ان پر وحی اتری ،اور درج ذیل کتب ان کے دین کی تعلیمات ہیں ،
1: کتاب الاقدس ۔
2:کتاب الایقان
3:الکلمات المکنونۃ
اس کے علاوہ خطوط کے نمونے ہیں جو اس نے مختلف بادشاہوں اور روؤساء کو لکھے ،
اور پہلی ویڈیو میں انہوں نے سب ادیان کا مکسچر بنایا ہے ، اور یہ ان کی انگوٹھی یا رنگ کا نقش ہے ، اور پوری دنیا کو پرامن کےلیے اس دین کا سہارا لیا ہے ، ان کا مرکز اسرائیل میں ہے ،


اس بارے مزید تفصیل آ رہی ہے ،


بہآئی والوں کا اپنا ٹی وی سیکشن ہے جو پروپیگنڈا سیکٹر ہے ،یہ اس کا لنک ہے ،

`````````````````````````````````````````````````````````````````````````
یہ ان کا عربی زبان میں کتب خانہ ہے ، جہاں ان کی سب کتب کا عربی ترجمہ موجود ہے ، کچھ کتب فارسی میں تھیں ان کا بھی ترجمہ عربی زبان میں کر دیا گیا ہے ، یوں سمجھیے یہ بہآئی کتب کا مرجع ہے

 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
بہآئیوں کا فتح کا نشان عقاب ہے ، اور ساتھ میں نو کناروں والا ستارا ہے ٰ۔یہ عقاب ہے ، اس کو سمبل آف وکٹری کہتے ہیں ،
جو9 عدد ادیان کا مجموعہ بیان کیا جاتا ہے۔ ستارے کے ہر کنارے پر کسی نہ کسی دین کا نشان بنا ہوا ہے ، ،ھیفا میں بیت العدل الاعظم کے نام سے ان کا ہیڈ کوارٹر ہے ، عکا ،اسرائیل میں بہاء اللہ کا مقبرہ ہے

BAHAI-reality-covenant1.jpg
bahai-faith-symbol.jpg

sym-bahai-240.gif
http://basmagm.files.wordpress.com/2011/01/all-religion-symboles.jpg?w=200&
h=217
Bahai_UHJ.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hrnajl.jpg

یہ ھیفاء اسرائیل میں ان کے ہیڈ کوارٹر کی فوٹو ہیں
بہآئی کیلنڈر جس میں انیس مہینے ہیں ،
14sihk3.jpg
اس کیلنڈر کے اندر میں جو فوٹو موجود ہے وہ بیت العدل الاعظم کی ہے جو کہ اوپر والی دونو فوٹو میں واضع نظرآ رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
untitled.bmp
یہ ان کے نقش کی مکمل تفصیل لکھ کر بیان کی گئی ہے ، جب کہ پہلے والی ویڈیو میں اس کو ترتیب سے بیان کیا گیا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔

یہ فوٹو ، بہآئیوں کے مرکز ھیفاء ( اسرائیل) میں بیت العدل العظیم کے ملحق باغ کی ہے ، اس میں ان کا 9 کونوں والا سٹار واضع دکھائی دے رہا ہے ،
Bahai_Gardens_Haifa.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بہآءاللہ کا مقبرہ ہے ، 1892 میں بہآءاللہ کا عکہ ،اسرائیل میں انتقال ہو گیا تو اسے یہاں دفن کر دیا گیا ، یہ اس کے مقبرہ کی تصویر ہے ،
6843.jpg
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
بےباک جی بہت زبردست ، معلوماتی ، مفید شیئرنگ ہے جو میرے لیئے تو بالکل نیو ہے ۔۔۔اللہ تعالی آپکو جزا دے ۔۔۔آمین
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
[[مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی میری]

ماشاء اللہ بزرگ محترم جناب بے باک صاحب نے بڑی ہی مفید شیئرنگ کی ہے کوئی گوشہ تشنہ نہیں چھوڑا۔ہمیں امید ہے اس سلسلہ میں ابھی اور بہت کچھ پڑھنے کو ملے گا۔
 

ibn e yaqoob

وفقہ اللہ
رکن
فرق باطل کا پیچھا کرتے ہوئے یہاں پہنچا ہوں تو بہت خوب ہے یہ کام اور اسکا رد بھی ہونا چاہئے تاکہ عامی مستفید ہو سکیں
 
Top