شیخ رافت حسین علی یوسف حفظہ اللہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
شیح رافت حسین علی یوسف کا تعلق مصر سے اور بڑی خوب صورت آواز کے مالک ہیں اور مصر کے مشہور و معروف قراء میں سے ہیں قاری صاحب ایک ہی سانس میں تقریبًا 1 منٹ اور 20 سیکنٹ قر آن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں گزشتہ سال قاری صاحب پاکستان تشریف لائے تھے قاری صاحب نے لاہور میں جامعہ دارالعوم الاسلامیہ میں تلاوت کی اُن کی تلاوت کا کٹ آپ کے سامنے پیش کر رہاہوں جہاں انہوں نے ایک سانس میں 1 منٹ اور لگ بھگ 20 سیکنٹ تلاوت کی آپ سنیں انشاءاللہ ایمان تازہ ہو جائے گا
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=3nfHVpQIhv8&feature=related[/video]​
 
Top