اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #1 اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #2 یہ جو ہے حکم میرے پاس نہ آئے کوئی اس لیے روٹھ رہے ہیں کہ منائے کوئی
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #3 یہ دعا ئے مصحفی ہے ، جو اجل بھی اس کو آوے شب وصل کو تو یارب ، نہ شب وفات کرنا _____________
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #4 لو تم بھی گئے ہم نے تو سمجھا تھا کہ تم نے باندھا تھا کوئی یاروں سے پیمان وفا اور
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #5 رات کو چاندنی جب کھلے دل کو ناشاد کرتا ہوں میں ایک بھولی خوشی کے لیے لاکھ غم یاد کرتا ہوں میں
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #6 آرزوئے محبت ہے دل میں اس خوشی کا بھروسہ نہیں ہے جذبہْ عاشقانہ سلامت ، بے رخی کا بھروسہ نہیں ہے
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #7 یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #8 نہ غنچہ چٹکا نہ پھول مہکا نہ سبزہ لہکا نہ دل مہکا نئے چمن کی نئی بہارو ، یہ کیسی ظلمت برس رہی ہے
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #9 نہ بچ سکے کسی طور دام الفت میں گرفتار ہیں چاہت کا ایک سنہری جال تم ہی تو ہو
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #10 یہ خود شناسی بھی آخر کہاں پہ لے آئی کہ اپنے آپ سے لگنے لگا ہے ڈر مجھ کو
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #11 یہ اور بات کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #12 یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آرہی ہیں عالم کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #14 نمو کا رشتہ عجب ہے کہ زخم شاخ کے ساتھ امید پھول کی صورت میں جلوہ گر ہو گی
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #15 نہ رنگ و روپ کی طرح نہ خدوخال کی طرح وہ میرے من میں آ بسا کسی ملال کی طرح
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #16 حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #17 کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #18 کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #19 یہ اتنی رات گئے کون دستکیں دے گا کہیں ہوا کا ہی اس نے نہ روپ دھارا ہو
ب بےلگام وفقہ اللہ رکن اگست 30, 2012 #20 وہ دسمنی سے دیکھتے ہے دیکھتے تو ہے میں شاد ہو کے ہو تو کیسی کی نیگاہ میں