ضرورت کتب

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
درج ذیل کتب کی مجھے اشد ضرورت ہے کسی بھی دوست کے پاس ان کتب کے متعلق کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے آگا ہ فرمائیں ،نوزش ہو گئی۔

کتاب کا نام مصنف کا نام اثبات الا لھام و لبیعۃ مولنا عبد الجبار غزنویؒ
شیخ عبد اللہ غزنوی بدرالزماں محمد شفیع
کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان
ریاض المرتاض نواب صدیق حسن خان
مداج اسالکین(اردو) ابن قیم ؒ
سوانح مولوی عبداللہ غزنوی مولنا عبد الجبار غزنویؒ،مولانا غلام رسول ؒ
تحفۃللہ الااذکیاءوطرفتہ الاصفیاء فی الاعتباروالاقتیاس باحوال الانبیا ء مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ
سراجا منیرا مولاناابراھیم میرسیالکوٹؒی
تفسیر سورہ کہف مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ
حقیت ذکر الہی مولانا ابو بکر غزنویؒ
تفسیر سورہ فتح ،سورہ محمد ، سورہ حجرات مولانا ابو بکر غزنویؒ
تعلیم و تزکیہ مولانا ابو بکر غزنویؒ
قربت کی راہ ئیں مولانا ابو بکر غزنویؒ
پیر ی مریدی مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ
دید ارالہی بعین البصر اولیا ء اللہ مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ
شریعت وطریقت مولانا ثنا ء اللہ امرتسری
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
qureshi نے کہا ہے:

مجھے کچھ روابط ملے ہیں، لیکن نیٹ اتنا سست ہے کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے۔ کچھ ”افاقہ“ ہوتو پیش کروں گا۔
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:

مجھے بڑی شدت سے جواب کا انتظار ہے۔اللہ کریں آپکا نیٹ جلدی ٹھیک ہو جائے۔
 
محسن اقبال قمر

وفقہ اللہ
رکن
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

بھائی آپ کا یہ مضمون میں نے دیکھا ہے کچھ فورمز پہ۔
آپ نے صحیح کہا کہ آج کے غیر مقلدین یہ کتابیں کبھی نہیں چھاپیں گے کیونکہ وہ تصوف کا انکار کرتے ہیں۔ اس کا مظاہرہ آپ نے ان کے فورم پہ اپنے مضامین کے جواب میں دیکھ لیا ہو گا۔۔۔

اگر آپ کے پاس یہ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں تو ان کا لنک دے دیں تو بہت مہربانی ہو گی کیونکہ آجکل یہ کتابیں نہیں ملیں گی اور نہ ہی غیر مقلدین ان کو چھاپیں گے۔۔خاص طور پہ سیرت ثنائی ، سراجاََ منیرا، اور تذکرہ غلام رسول قلعوی۔۔ اگر ہو سکے تو ان کا لنک شئیر کر دیجئے گا۔

اپ نے جو لسٹ دی ہے ان میں سے کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان کی موجود ہے نیٹ پہ۔۔ تاریخ اہلحدیث کے میرے پاس کچھ صفحات سکین ہیں شاید 20 کے قریب لیکن مکمل کتاب نہیں ہے۔۔ تاریخ اہلحدیث کا وہ حصہ موجود ہے جہاں انہوں نے امام ابو حنیفہ رح کا ذکر کیا ہے اور ان پہ اعتراضات کا جواب دیا ہے۔

الحیات بعد الممات کا حوالہ آپ نے شاید اپنے مضمون میں دیا تھا تو یہ موجود ہے میرے پاس۔
مدارج السالکین از ابن قیم اردو میں نہیں ہے لیکن اس کی انگلش ٹرانسلیشن دیکھی تھی میں نے ایک ویب سائٹ پہ۔۔عربی میں نیٹ پہ موجود ہے۔

اگر آپ ابن قیم کی کتاب الروح کا مطالعہ کریں تو شاید اس میں آپ کو کچھ حوالے مل جائیں اور یہ اردو میں موجود ہے نیٹ پہ۔۔ اگر نہیں ملی تو بتائے گا میں اپلوڈ کر دوں گا۔

اس کے علاوہ باقی کتابیں نیٹ پہ موجود نہیں ہیں۔

میرے پاس جو کتابیں ہیں وہ انشاء اللہ جلد اپلوڈ کر کے لنک بھیج دوں گا۔

شکریہ

ارشاد احمد غازی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دوسرے کی مدد کرنے والے کتنے پیارے انسان ہوتے ہیں دل سے دعا نکلی اللہ آپ کو ہم سب کو اللہ تعالی دنیا آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین
 
Top