مفتی الغزالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت مولانا رضوان یونس صاحب دامت برکاتہم کو فتویٰ سیکشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ہمیں امید ہے آنے والے استفتاء کے تسلی بخش جوابات عنایت فر مائیں گے
۔ہم مفتی صاحب کے نہایت مشکور وممنون ہیں کہ ہماری درخواست کو شرف قبولیت عطا فر مایا ۔
امید ہے الغزالی اراکین مفتی صاحب کو مبارک بادیتے ہوئے اپنے پیش آمدہ مسائل الغزالی فتویٰ سیکشن میں بطور استفتاء شئیر کریں گے۔
ان شاء اللہ عنقریب مفتی صاحب کی دینی خدمات سےمتعلق تعارف شیئر کیا جائیگا ۔ والسلام
۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم حضرت کے علم عمل میں مزید برکت عطاء فرمائے ۔ بہت خوب قاسمی صاحب ۔ اللہ کریم آپ کی اس کاوش کو شرف قبولیت بخشے ۔ جزاک اللہ خیرا
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ، بہت خوشی ہوئی۔ مسائل کے بارے میں ضرور رجوع کروں گا۔
بس تعارف کی دیر ہے۔
 

talibilm

وفقہ اللہ
رکن
ماشاءاللہ۔استاد جی آپ کوبہت بہت مبارک ہو۔۔
اللہ تعالی آپ کی ہر موقع پر مدد فرمائے۔
 

talibilm

وفقہ اللہ
رکن
ماشاءاللہ۔استاد جی آپ کوبہت بہت مبارک ہو۔۔
اللہ تعالی آپ کی ہر موقع پر مدد فرمائے۔
آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top