حضرت مولانا رضوان یونس صاحب دامت برکاتہم کو فتویٰ سیکشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ہمیں امید ہے آنے والے استفتاء کے تسلی بخش جوابات عنایت فر مائیں گے
۔ہم مفتی صاحب کے نہایت مشکور وممنون ہیں کہ ہماری درخواست کو شرف قبولیت عطا فر مایا ۔
امید ہے الغزالی اراکین مفتی صاحب کو مبارک بادیتے ہوئے اپنے پیش آمدہ مسائل الغزالی فتویٰ سیکشن میں بطور استفتاء شئیر کریں گے۔
ان شاء اللہ عنقریب مفتی صاحب کی دینی خدمات سےمتعلق تعارف شیئر کیا جائیگا ۔ والسلام ۔