موبائل کمپنیاں

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ہورہی ہیں موبائل پر باتیں شام وسحر
میسیج پر میسیج وہ کر رہے ہیں
کیوں نہ سہولت دیںیہ کمپنیاں ہم کو
ہم تو ان کی روز جیبیں بھر رہے ہیں
 
Top