محمد نعمان صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم محترم محمد نعمان صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ

8. والدین بقید حیات ہیں ؟

9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟

11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟

12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔

14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟

15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟

17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟

18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟

19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟

20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟

21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟

23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟

24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟

29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟

33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

34۔آجکل کیاشغل ہے؟

35۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟

یا

اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی 30 وجوہات بیان کریں۔
 
محمد نعمان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت​

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟ محمد نعمان

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ کوئی نہیں

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟ ۱۸ مارچ ۱۹۸۷

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟ خیبر پختونخواہ، پاکستان

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟ پی ایچ ڈی

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟ طالبعلم شعبہ زراعت

7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ درمیانہ درجہ

8. والدین بقید حیات ہیں ؟ جی ہاں ۔ الحمدللہ

9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟ دوسرا

10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟ انفرادیت پسند

11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟ مزاح ہی مزاح ، سنجیدگی بوقت ضرورت

12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟ اردو، سرائیکی،پنجابی پر عبور ہے۔ پشتو، انگریزی سے اچھی حد تک آشنائی ہے۔ پسندیدہ اردو ہے۔

13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔ تمام کھیل اچھے لگتے ہیں، خصوصاََ کرکٹ۔

14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟ چاول، کسی بھی طرح پکے ہوں، چاہے پھیکے ہی ہوں۔

15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟ فی الحال طالبعلمی کا زمانہ ہے۔

16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟ گل کوئی نہیں کھلاتا، اندر ہی اندر گھلتا رہتا ہوں۔

17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟ جی بہت معنی رکھتی ہے۔ اس سے مجھے خوشی ملتی ہے۔

18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟ کسی غریب کی مدد کر کےاور کسی عالم سے ملاقات کر کے۔

19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟ ماں اور باپ

20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟ کج روی، فضول مباحثے اور ٹوک بازی

21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟ سستی اور مسائل سے فوری گھبراہٹ

22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟ عزت

23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟ پہلوں سے نبھانا

24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟ نیند آنے لگتی ہے، ویسے میں ٹہلنے لگتا ہوں

25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟ نیٹ گردی، یا مطالعہ

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟ فی الحال تو آغاز ہے

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟ یہ بھی بعد کی بات ہے۔

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟ ایضاََ

29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟ مزاج کی شدت اور نرمی میں موازنہ کرتا ہوں۔

30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟ کوئی نہیں۔

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟ کہ یہی دنیا کے اختتام کا آغاز ہے

32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟ خوش بھی افسردہ بھی

33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
ایک ایسا ادارہ (فورم، ویب سائیٹ ) جس پر جید علماء ہر وقت خدمتِ خلق کے لیے موجود ہوں اور تمام فتنوں کا رد کریں
34۔آجکل کیاشغل ہے؟ کچھ خاص نہیں
35۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟ نیٹ گردی کے دوران خود ہی تعارف ہو گیا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

نعمان صاحب آپ نے بھت اچھا تعارف کرایا جزاک اللہ خیرا

امید ہے آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

آخر میں معذرت کے ساتھ یہ پرچہ شروع میں لگایا گیا تھا اس کے بعد اس پرچہ کو تحلیل کرکے نیا پرچہ بنایا گیا تھا اور اس پرچہ کو پرانے صارفین کے لیے رکھا گیا تھا اس میں آپ سے معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو اتنا لمبا پرچہ حل کرنا پڑا امید ہے معذرت قبول کی جائے گی

والسلام
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
محمدنعمان صاحب کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
ماشاء اللہ کس موضوع پر لکھا ہے آپ نے پی ایچ ڈی میں۔
اگر ممکن ہوسکے تو یہاں بھی ضرور رکھیں اپنا مقالہ۔
استفادہ کریں گے ان شاء اللہ
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محمد نعمان نے کہا ہے:
السلام علیکم
دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت​

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟ محمد نعمان

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ کوئی نہیں

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟ ۱۸ مارچ ۱۹۸۷

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟ خیبر پختونخواہ، پاکستان

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟ پی ایچ ڈی

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟ طالبعلم شعبہ زراعت

7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ درمیانہ درجہ

8. والدین بقید حیات ہیں ؟ جی ہاں ۔ الحمدللہ

9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟ دوسرا

10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟ انفرادیت پسند

11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟ مزاح ہی مزاح ، سنجیدگی بوقت ضرورت

12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟ اردو، سرائیکی،پنجابی پر عبور ہے۔ پشتو، انگریزی سے اچھی حد تک آشنائی ہے۔ پسندیدہ اردو ہے۔

13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔ تمام کھیل اچھے لگتے ہیں، خصوصاََ کرکٹ۔

14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟ چاول، کسی بھی طرح پکے ہوں، چاہے پھیکے ہی ہوں۔

15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟ فی الحال طالبعلمی کا زمانہ ہے۔

16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟ گل کوئی نہیں کھلاتا، اندر ہی اندر گھلتا رہتا ہوں۔

17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟ جی بہت معنی رکھتی ہے۔ اس سے مجھے خوشی ملتی ہے۔

18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟ کسی غریب کی مدد کر کےاور کسی عالم سے ملاقات کر کے۔

19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟ ماں اور باپ

20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟ کج روی، فضول مباحثے اور ٹوک بازی

21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟ سستی اور مسائل سے فوری گھبراہٹ

22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟ عزت

23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟ پہلوں سے نبھانا

24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟ نیند آنے لگتی ہے، ویسے میں ٹہلنے لگتا ہوں

25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟ نیٹ گردی، یا مطالعہ

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟ فی الحال تو آغاز ہے

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟ یہ بھی بعد کی بات ہے۔

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟ ایضاََ

29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟ مزاج کی شدت اور نرمی میں موازنہ کرتا ہوں۔

30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟ کوئی نہیں۔

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟ کہ یہی دنیا کے اختتام کا آغاز ہے

32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟ خوش بھی افسردہ بھی

33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
ایک ایسا ادارہ (فورم، ویب سائیٹ ) جس پر جید علماء ہر وقت خدمتِ خلق کے لیے موجود ہوں اور تمام فتنوں کا رد کریں
میرا بھی یہی خیال ہے۔انشاء اللہ اس طرح کے اقدام کی کوشش کی جائیگی۔

Top