حاضری لگوائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم

یہ حاضری رجسڑڈ محمد نبیل خاں صاحب کے حوالے کیا جا رہا ھے، سب خواتین و حضرات سے التماس ہے کہ دن میں ایک بار اس لڑی میں آکر اپنی حاضری لگوائیں تاکہ دیگر احباب آپ کی خیریت سے مطلع رہیں
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت اچھا کیا خان صاحب کو خواتین وحضرات کی حاضری لگانے کا کام دیاآخربچوں کی حاضری لگاتے لگاتے تنگ آچکے ہیں؟ مبارک ہو خان صاحب:->~~ :->~~ :->~~

خیر ہماری حاضری لگاد یں بڑی دعائیں ملیں گی
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
بہت اچھا کیا خان صاحب کو خواتین وحضرات کی حاضری لگانے کا کام دیاآخربچوں کی حاضری لگاتے لگاتے تنگ آچکے ہیں؟ مبارک ہو خان صاحب:->~~ :->~~ :->~~

خیر ہماری حاضری لگاد یں بڑی دعائیں ملیں گی
خیر مبارک جناب ۔ مگر خیال رہے اگر آپ نے غیر حاضری کی تو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔:-(||> :-(||> '@^@|||
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
3-10932963871.gif



کیا میری بھی حاضری لگ گئی سمجھوں ۔۔۔:::^^:::
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

حاضری کو کوئ امکان ھے یا نہیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیوں نہیں جناب ۔ آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top