حاضری لگوائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟

آپ کے مشورے پر میں اتنا دوڑا۔ کہ شاید زندگی میں اتنا نہیں دوڑا۔ کدی سجے۔ کدی کھبے۔

حاضری کی درخواست۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

لگتا ہے آپ صرف موبائل پر قابو آتے ہیں۔ آگے پیچھے نہیں۔ کوئی علاج سوچنا پڑے گا۔

حاضری []---
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟

آپ کے مشورے پر میں اتنا دوڑا۔ کہ شاید زندگی میں اتنا نہیں دوڑا۔ کدی سجے۔ کدی کھبے۔

حاضری کی درخواست۔

وعلیکم السلام
بہت خوب ۔ جناب بہت ترقی کریں گے []---

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے بہت زیادہ شکریہ کے ساتھ
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ابو دجانہ نے کہا ہے:
وعلیکم السلام۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔
۔
۔
بو دُجانہ حاضر ہے۔۔
:)

وعلیکم السلام

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے بہت زیادہ شکریہ کے ساتھ
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

لگتا ہے آپ صرف موبائل پر قابو آتے ہیں۔ آگے پیچھے نہیں۔ کوئی علاج سوچنا پڑے گا۔

حاضری []---

وعلیکم السلام
نہیں جناب یہاں بھی آپ کے قابو میں ہی ہوں

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے بہت زیادہ شکریہ کے ساتھ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top