حاضری لگوائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آج الحمداللہ ہمارا گھر علماء ، فقہاء ۔ اور لاہور کی دیگر مشہور شخصیات سے بھرا ہوا ہے۔ کیونکہ والد محترم عمرہ کی سعادت کے لیے تشریف لے جارہے ہیں۔ مختلف علماء ٹیلی فونک رابطہ کرکے مبارک باد دے رہے ہیں۔ کل استاد محترم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ و فرزند ارجمند حضرت مفتی حسن رحمہ اللہ۔ اسی طرح تحریک آزادی ہند میں پیش پیش رہنے والے حضرت مولانا میاں رحمہ اللہ (پورا نام یاد نہیں آرہا) کے پوتے حضرت مولانا رشید میاں صاحب مہتمم جامعہ مدنیہ لاہور۔ اور حضرت مولانا مفتی خلیل الرحمن حقانی صاحب مہتمم جامعہ عثمانیہ ماڈل ٹاؤن لاہوراسی طرح جامعہ عثمانیہ کے اساتزہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عاشق حسین صاحب شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید احمد حقانی صاحب شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرؤف صاحب استادالحدیث حضرت مولانا قاسم عثمانی صاحب تشریف لائے۔ اور جلسہ عام سے خطاب کیا۔ مبارک باد پیش کی۔ آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔

اب جلدی سے حاضر لگادیں کیونکہ میں نے ابھی کافی سارے انتظامات کرنے ہیں۔ فقط حاضری کے لیے آیا تھا
جزاک اللہ
وعلیکم السلام

ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم ان بزرگانِ دین کی برکت سے ہمیں بھی حج و عمرہ کی سعدت نصیب فرمائےئ آمین

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے بہت زیادہ شکریہ کے ساتھ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام

ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم ان بزرگانِ دین کی برکت سے ہمیں بھی حج و عمرہ کی سعدت نصیب فرمائےئ آمین

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے بہت زیادہ شکریہ کے ساتھ

آمین ثم آمین

الحمداللہ والد محترم سعادت عمرہ کے لیے روانہ ہوگئے۔ ائیرپورٹ پر الوداع کرتے ہوئے۔ ایک جمغفیر تھا۔ اور لاہور کی مشہور شخصیات ائیر پورٹ پتر موجود تھیں۔ اہل علاقہ کی بھی کافی بڑی تعداد موجود تھی۔ وہاں ایک واقعہ پیش آیا۔ ٹائم ملا تو ضرور گوش گزار روں گا۔

حاضری کی درخواست
 
Top