حاضری لگوائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
أضواء نے کہا ہے:
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہت دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج آپ سب کی محفل میں حاضر ہوں

کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے شکریہ کے ساتھہ

جناب اتنی غیر حاضریاں نہ کیا کریں جی



جی اچھی بات ہے ۔۔۔۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
أضواء نے کہا ہے:
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہت دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج آپ سب کی محفل میں حاضر ہوں

کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے شکریہ کے ساتھہ

جناب اتنی غیر حاضریاں نہ کیا کریں جی

آپ کیوں کرتے ہیں جی
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
أضواء نے کہا ہے:
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تو کیا آج کی حاضری لگ گئی سمجھوں ۔۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

سمجھیں نہیں،بلکہ یقین کرلیں کہ آپ کی آج کی حاضری لگ گئی []---
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دیکھو میں آج بھی موجود ہی ہوں

میری حاضری بھی لگادیجئیے شکریہ کے ساتھہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
أضواء نے کہا ہے:
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دیکھو میں آج بھی موجود ہی ہوں

میری حاضری بھی لگادیجئیے شکریہ کے ساتھہ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

جی دیکہ رہا ہوں، آپ آج بھی موجود ہیں۔

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔ شکریہ بلکہ زیادہ شکریہ کے ساتھ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top