آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آج قدوۃ الکبری،محبوب یزدانی،ناظر عالم ملکوت،قطب الاقطاب ،غوث العالم حضرت مخدوم سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ متوفی808ھجری قصبہ کچھوچھا اتر پردیش انڈیا زیارت کو گیا۔خوشی بھی ہوئی اور بدعات وخرافات دیکھ کر دکھ بھی ہوا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

ماشاءاللہ
حضرت یہ بدعات و خرافات آپ کو اکثر جگہ ملینگی ، اور لوگ اس کو ثواب سمجھ کر کرتے ہیں ، اور اگر سمجھاو تو سمجھانے والا پر دائرہ اسلام سے خراج ہونے کا فتوی لگا دیا جاتا ہے
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت کے راستے پر چلتے ہوئے درست راستہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
Top