آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جناب بچانے سے ابتک سفر جاری ہے ابن بطوطہ دنیا گھومتے گھومتے اندلس سفر ختم کر کےسفر نامہ لکھا مجھے بھی سفر ختم کرنے دو
حضرت ہم بھی یہی کہ رہے ہیں کہ سفر کے اختتام پر سفر کی حسین یادیں ہم سے ضرور شئیر کیجئے گا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت ہم بھی یہی کہ رہے ہیں کہ سفر کے اختتام پر سفر کی حسین یادیں ہم سے ضرور شئیر کیجئے گا
منزل واضح نہیں سفر لمبا زاد راہ قریب الختم ہے۔
سفر جہاں ختم ہوگا وہاں زبان وقلم۔ کے بجائے وتکلمنا ایدیھم وتشھدارجلھم کا منظر ہوگا۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
منزل واضح نہیں سفر لمبا زاد راہ قریب الختم ہے۔
سفر جہاں ختم ہوگا وہاں زبان وقلم۔ کے بجائے وتکلمنا ایدیھم وتشھدارجلھم کا منظر ہوگا۔
ہم عالم برخ کا نامہ نہیں عالم دنیا کے سفر نامہ کی بات کر رہے ہیں
 
Top