الحمداللہ بہت ہی زبردست گزررہاہے
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اپریل 20, 2021 #827 آج بل جمع کرانے گیا تھا اب واپس آیا کچھ ٹائم قبل کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل ہے اس لیے وقت بہت لگ گیا۔
آج بل جمع کرانے گیا تھا اب واپس آیا کچھ ٹائم قبل کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل ہے اس لیے وقت بہت لگ گیا۔
احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی اپریل 20, 2021 #828 پیاس محسوس ہو رہی ہے ۔تھوڑی سی گرمی تھی۔ ابھی ہلکی سے بارش ہوئی ہے ۔
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اپریل 22, 2021 #831 آج بھی بارش ہے ،موسم ٹھنڈا ٹھار خوش بہار
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی اپریل 27, 2021 #834 ابھی ابتدا ہے ماشاء اللہ فی الحال تو ٹھیک ٹھاک ہے
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی اپریل 29, 2021 #839 الحمداللہ خوش گوار دن ہے