آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
جمعہ کا مبارک دن تھا سب چہل پہل تھی
یہاںتو سب کو کرونا ویکسین لگ رہی ہے اس لیے کنٹرول ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ابھی یہاں ازدحام کی وجہ سے مشکل سے دستیاب ہے
یہاں مرحلہ وار شروع ہوئی
پہلے 60 سے اوپر والے پھر 50 سے اوپر والے پھر 30 سے اوپر والے اور اب کل سے 19 سے اوپر والوں کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے،رجسٹریشن کرائیں آپ کو وقت دے دیا جائے گا اور ساتھ موبائل پر رجسٹریشن کا میسج مل جاتا ہے وہاں جائیں میسج دکھائیں اس کے بعد آپ کا چیک اپ ہوگا اس کے بعد ویکسین لگ جائے گی۔
نی کسی چیز کی جھنجھٹ نہ لائن کی دھکم پیل
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کہیں جناب ویکسین لگوانے تو نہیں چلے گئے صبح سے ندارد ہیں۔
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان جب تک ہیں فورم ہے فورم جب تک ہے سلطان ہیں ۔ سلطان سلطانی اور فورم۔ پہلا لازم دوسرا ملزوم تیسرا خود طئے کریں ۔ہیں۔
آپ نے اوپر لکھا تھا آپ کے سلطان اس لیے سوال کردیا
جی سلطان اور فورم دونوں لازم و ملزوم ہیں اور سلطانی بھی ضروری ہے
 
Top