آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا دوبارہ چار دن بعد آؤں؟؟؟؟
بڑے بھائی کے کہنے کا مطلب تھا روز آیا کریں اور دن اپنا خوبصورت بنایا کریں،تحریر سے مستفید فرمایا کریں ، اپنے علم سے دوسروں کا بھلا کیا کریں
یہ دو چار دن بعد آنے والی عادت مبارکہ ختم کریں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ خوبصورت لوگ خوبصورت فورم پر خوبصورت خیالات کے ساتھ جب تشریف لاتے ہیں تو خوبصورت دن مزید خوبصورت لگنے لگتا ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں کالی کالی گھٹائیں ۔کاش رم جھم رم جھم بادل برسے۔
 
Top