آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اتنی مصروفیت رکھی کیوں
کیونکہ زندگی آگے بڑھنے اور کچھ کر گزرنے کا نام ہے جی۔بامراد ہونے کے لئے انتھک محنت اور سعی مسلسل کی ضرورت ہوتی ہے۔سب سلطان کی قسمت نہیں پاتے۔
 
Top