آپکا موڈ کیسا ہے ؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترمہ مؤدبانہ گزارش کررہاہوں اردو لکھیں،ورنہ آپ کو ایک اچھے فورم سے محروم ہونا پڑے گا۔
سلطان جی پروا اور پچھوا ہوا اردو میں مستعمل اور اطراف لکھنؤ میں خاصے لوگ بولتے ہیں۔اردو ہندی سے جنمی ہے پہلے کے مقابلہ میں اب ہمارے یہاں ہندی کے آمیزش اردو میں روز مرہ کے معمول میں داخل ہو رہی ہے ۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میں ہندی کی تردید نہیں کررہا بلکہ یہ تو اچھی بات ہے کہ ہم سب اپنے ملک میں اپنی زبان کا استعمال کریں۔
بلکہ میرا یہ کہنا ہے کہ یہ فورم اردو کا ہے اور یہاں آنےوالے اردو بولتے ہیں، تحاریر بلکہ سب کچھ اس فورم کا اردو میں ہے جب فورم پر ہندی لکھی یا پڑھی جائے تو اس فورم کا اردو والا مقصد فوت ہوجائے گا، اب جس کو ہندی نہ آئے تو کیا کرے، یا یہ ممکن ہے کہ جس طرح اس فورم کا انگلش سیکشن ہے اسی طرح ایک ہندی کا بنادیا جائے تاکہ جو ہندی پڑھنا چاہتاہو وہ اس سیکشن میں چلاجائے
اگر اردو کے علاوہ اجازت دے دی تو سب نے اپنی اپنی مادری زبان میں بات کرنا شروع کردینی ہے۔ تب یہ فورم'' الغزالی'' نہیں ''المادری'' زبان ہو جائے گا
 
Last edited:

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
کیوں؟؟؟؟
ایک کام شروع کرنے جا رہا تھا۔۔ قریبا چار ہزار طلباء کے لیے۔۔ اس حوالے سے ۔۔ پریشان بھی اور ذمہ داری پر برہم بھی ھاھاھھاھ۔۔ مگر لگتا ہے توجہ فرمائی ہے میرے مرشد نے ۔۔۔ پریشانی و برہمی سب دوراست۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک کام شروع کرنے جا رہا تھا۔۔ قریبا چار ہزار طلباء کے لیے۔۔ اس حوالے سے ۔۔ پریشان بھی اور ذمہ داری پر برہم بھی ھاھاھھاھ۔۔ مگر لگتا ہے توجہ فرمائی ہے میرے مرشد نے ۔۔۔ پریشانی و برہمی سب دوراست۔۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ
 
Top