آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
سوچنے کا کام عظیم لوگ ہی کر سکتے ہیں۔ سوچ کی دو باتیں ہمیں بہت بری لگتی ہیں ایک اس کی منکی اپروچ ہوتی ہے اور دوسرا یہ ہر بار بدل جاتی ہے۔ ہم سوچتے ہیں کہ ہم یہ کام شروع کرتے ہیں۔ ابھی ایک منٹ بھی نہیں گزرا ہوتا اور ہم دس بار سوچ چکے ہوتے ہیں کہ آیا اس کام کو کرنا چاہیے یا نہیں۔
اس لیے اس سوچ کو کنٹرول اور فوکس کرنے کے لیے کیا کیا جائے اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی فورم پر کچھ لوگ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ عیدی کے حصول کے لیے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ سلطان ان کو کیا عیدی دیں گے!
 
Top