سب کہاں ہیں ؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سب کہ رہے ہیں “ہم ادھر ہی ہیں“ ہم نے تو آنکھیں گھماکر، ناک پر عینک چڑھا کر، اجلاس بلاکر، آنکھیں مل کر، آنکھوں میں قطرے ڈال کر۔ سب کو دیکھا۔ لیکن کوئی نظر نہیں آیا۔
 
Top